Yashwa Arif14 Oct 2026 دو لائن اندازدریاہم وہ دریا ہیں جو رستہ خود بنا لیتے ہیںہم کو روکو گے تو طوفان اٹھا لیتے ہیںHam wo dariya hain jo rasta khud bana lete hainHam ko rokoge to toofan utha lete hain 2 1 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Waqar Javed28 Oct 2026فالو کریں دو لائن انداز ہونگــــــــے آپ قــــــــابلِ تــــّــــوجہمگــــــــر میں دھــــــــیان نہیں دیتــــــــا معــــــــذرت مکمل پڑھیں ←
Hasnain Kalyar28 Oct 2026فالو کریں دو لائن انداز منہ لگا لیتا ہوں، کافی نہیں؟دل نہیں لگاتا، معذرت! مکمل پڑھیں ←
احمد نورالعارفین2 دن پہلےفالو کریں دو لائن انداز میں اختلاف رائے بھی اگر رکھتا ہوں تو ادب رکھتا ہوںیوں ہی نہیں پیٹتا میں سر، ہاں کچھ تو سبب رکھتا ہوںA ikhtilaf Rai b rakhta hu to Adab rakhta hunYoun hi NAHI peeteta ma sar han Kuch to sabab rakhrat hun مکمل پڑھیں ←
مرزا غالبMirza Ghalib دو لائن انداز ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اورहैं और भी दुनिया में सुख़न-वर बहुत अच्छेकहते हैं कि 'ग़ालिब' का है अंदाज़-ए-बयाँ औरHain aur bhi duniya mein sukhan-var bahut achchheKahte hain ki 'Ghalib' ka hai andaaz-e-bayaan aur مکمل پڑھیں ←
👍