اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Yaad Poetry in Urdu

یاد شاعری

Dunya darDunya dar غزل یاد
ہم نے خود توڑے باغیچے کے سارے پھولہمیں ڈر تھا کہ کوئی انہیں توڑے گاتوڑ دئیے ہم نے پھول وہ سارے دل کےجن سے کبھی چاہت کی مہک آتی تھیاور پھر اس باغ میں کوئی پھول کھلنے نہ دیاباغ تھا جو کبھی، قبرستان بنا دیا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Hamna chHamna ch دو لائن یاد
تیرے بغیر یہ دل اب کہیں لگتا نہیںتو جو مل جائے تو اور کچھ مانگتا نہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین نظم یاد
یار تو بس یادوں کے سہارے ہوتے ہیںمحفلِ سخن میں دو چار نہیں سارے ہوتے ہیںشوخئ رند میں ہاں کتنے خسارے ہوتے ہیںپھر بھی یہ دہلیز پہ آکے ہمارے ہوتے ہیںانکا طرزِ تکلم بھی عجب ہے غضب ہے یقین جانو،گر بیویاں چار بھی ہو پھر بھی کنوارے ہوتے ہیں ۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
CherryCherry غزل یاد
کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے،دوست وہی ہیں جو فاصلے سے بھی جدا نہیں ہوتے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ3
عبداللہ گجرعبداللہ گجر غزل یاد
کِہ بُھلّن نُوں تے مَیں تَینُوں بُھل جاواںپَر تیری یاد وِچ جاگن دی عادت ہو گئی آتے تُوں تے آرام نال کہہ تا سی جا مَر جاقَسَم تیری بَہُوں کوشش کیتی، پَر کی کراںمینوں روز مَرن دی عادت ہو گئی آمُحبّت آج وی بَہُوں آ تیرے نال، پَر کی آکھاں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Doctor SaadDoctor Saad دو لائن یاد
لفظ، الفاظ، کاغذ یا کتاب،کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کا حساب، گُل جانی؟
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
Yashwa ArifYashwa Arif اقتباس آنسو
ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى``ترجمہ:` اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہےوہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن بارش
بارش میں بھیگتی ہوئی وہ تیری یاد ہےجو ہر برس کی طرح اس برس بھی ساتھ ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مومن خان مومن دو لائن محبت
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہووہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
حسرت موہانی دو لائن آنسو
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ