اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
Areeda ShoukatAreeda Shoukat
دو لائن یاد

وہ جا کے بھی ہمارے دل سے جا نہ سکےہمیں یادوں کے حصار میں مبتلا کر گئے

Woh ja ke bhi hamare dil se ja na sakeHamein yaadon ke hasar mein mabtla kar gaye
6 1
Areeda Shoukat
پوسٹ کیا
Areeda Shoukat

میرا نام اریدہ شوکت ہے اور میرا تعلق اسلام آباد، پاکستان سے ہے۔ اردو شاعری میرا شوق اور اپنے جذبات کے اظہار کا ذریعہ ہے۔ میری شاعری میں محبت، درد، احساسات، عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی کے موضوعات شامل ہیں۔ میری خواہش ہے کہ اردو ادب میں اپنا حصہ ڈالوں اور اپنی تخلیقات کے ذریعے قارئین کے دلوں تک پہنچ سکوں۔

تبصرے1

  1. Yashwa Arif
    Yashwa Arif

    یادوں کا حصار