تیرے آنے سے جو ہوئی تھی اہمیت اجاگرتیرے جانے سے سب کھویا سا ہوا ہے
Tere aane se jo hui thi ahmeet ujagrTere jaane se sab khoya sa hawa hai
مکمل پڑھیں ←
میں رباح واحد ہوں، ایک طالبہ اور شاعری کی شوقین۔ لکھنا میرے لیے اپنے جذبات کے اظہار کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہے، اور میں اس سفر میں مسلسل سیکھ رہی ہوں۔میں شاعری کی دنیا میں راحد کے نام سے لکھتی ہوں۔
ابھی کوئی شاعری نہیں۔