Urdu Wali Poetry
اردو والی پوئٹری
Skip to content Aankhen Poetry in Urdu
آنکھیں شاعری سب دو لائن چار لائن غزل نظم اقتباس
توبہ کر لی ہے اس کے نام سے مگر یادیں اب بھی وضو نہیں کرنے دیتیں دل کہتا ہے بھول جا اس کو اور آنکھیں ہر دعا میں اسی کو مانگ لیتی ہیں
کھولیں ← سفر کا آغاز ہوچکا ہے، نگاہ خِرد و گماں وہیں ہے ہزار خامی اگرچہ مجھ میں، میرا یقین و ایماں وہی ہے دعائے ممتا کا سایہ مجھ پہ،سدا سلامت دعا یہی ہے فلک تلک ہے شعور علم و عمل کی دنیا مگر یقین بتاں وہیں ہے احد کا کلمہ پڑھا ہے میں نے،میرا محافظ، خدا وہی ہے
کھولیں ← اچھا ہے! عمر بیت جاتی ہے یہ دو الفاظ سننے کے واسطے آنکھ بند ہوتے ہی لوگ کہتے ہیں مرحوم اچھا تھا
کھولیں ← اے حسیں کیا دلکش ہے تمہارا اندازِ شاہانہ بھلا پِھر کیسے نہ ہو کوئی تمھارا دیوانہ کاش کہ میں دے سکتا اپنی آنکھیں تمہیں اور پھر تُم قبول کرتے انہیں بطور نذرانہ میسر رہتا مُجھے دیدار تمہارا ہمیشہ کے لیے کیا چاہے گا اِس کے سوا کوئی پروانہ
مکمل پڑھیں ← کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرن مگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں
کھولیں ← اُس کی آنکھوں میں تھا کوئی اور، یہ میں سمجھا ہی نہیں، میری آنکھوں میں تھا وہی، جو میرا تھا ہی نہیں۔
کھولیں ← نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا، کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔
کھولیں ← آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے، تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔
کھولیں ← تمہارے بعد بھی آنکھوں میں اک دیا سا ہے یہ دل کا شہر ابھی تک ذرا بسا سا ہے
Tumhare baad bhi aankhon mein ik diya sa hai Ye dil ka shehar abhi tak zara basa sa hai
کھولیں ← ہم نے ہر زخم کو ہنس ہنس کے چھپایا برسوں آج اک بات پہ آنکھوں نے بتایا سب کچھ
Ham ne har zakhm ko hans hans ke chhupaya barson Aaj ik baat pe aankhon ne bataya sab kuchh
کھولیں ← منزلیں ان کو ہی ملتی ہیں جو چلتے ہیں خواب آنکھوں میں نہیں، پاؤں میں پلتے ہیں
Manzilen un ko hi milti hain jo chalte hain Khwab aankhon mein nahin, paon mein palte hain
کھولیں ← رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
रगों में दौड़ते फिरने के हम नहीं क़ाइल जब आँख ही से न टपका तो फिर लहू क्या है
Ragon mein daudte phirne ke ham nahin qaail Jab aankh hi se na tapka to phir lahu kya hai
کھولیں ← ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
مزید دیکھیں (5)
ہوم دو لائن WhatsApp Channel مقابلے اکاؤنٹ
🏆 انعام ادا کر دیا گیا ✅ «دو لائن شاعری مقابلہ»
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔
🧾 رسید دیکھیں