Yashwa Arif21 Oct 2026 دو لائن آنکھیںدلاداسشہرتمہارے بعد بھی آنکھوں میں اک دیا سا ہےیہ دل کا شہر ابھی تک ذرا بسا سا ہےTumhare baad bhi aankhon mein ik diya sa haiYe dil ka shehar abhi tak zara basa sa hai 3 1 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Harf-e-Rooh28 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔ مکمل پڑھیں ←
Sara mahi6 دن پہلےفالو کریں دو لائن آنکھیں توبہ کر لی ہے اس کے نام سے مگر یادیں اب بھی وضو نہیں کرنے دیتیںدل کہتا ہے بھول جا اس کو اور آنکھیں ہر دعا میں اسی کو مانگ لیتی ہیں مکمل پڑھیں ←
FKrajputzadi5 Nov 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں اچھا ہے! عمر بیت جاتی ہے یہ دو الفاظ سننے کے واسطےآنکھ بند ہوتے ہی لوگ کہتے ہیں مرحوم اچھا تھا مکمل پڑھیں ←
Muhammad Shafeeqکلفالو کریں دو لائن آنکھیں تم بھی آزما کے دیکھ لو ہماری وفا کے ہنر کوتم ہماری آنکھوں میں ڈوبا گے تو تم تمہیں تیرنا سکھا دیں گےTum bhi azma k dekh lo hmari wfa k hunar koAgr tm hmari ankho ma doobo gy to hm tmhy terna sikha den gy مکمل پڑھیں ←
💕