اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
نقی نقوینقی نقوی
غزل آنکھیں

آنکھ سے اشک فشانی نے بغاوت کردی

آنکھ سے اشک فشانی نے بغاوت کردیموج ِ دریا سے روانی نے بغاوت کردیاس نے جب مرکزی کردار بدلنا چاہاپھر مصنف سے کہانی نے بغاوت کردیاچھا وقت آیا تو پھر میری گھڑی ٹوٹ گئیجب لگی پیاس تو پانی نے بغاوت کردیلگنے والا تھا نشانے پہ مِرا تیر مگرعین موقع پہ نشانی نے بغاوت کردیآپ کے عشق میں اک شعر کہا تھا میں نےبعد میں مصرعۂ ثانی نے بغاوت کردی
Aankh se ashk fashani ne baghawt kardiMoj -e-darya se roani ne baghawt kardiUs ne jab markzi kirdar badalna chahaPhir masnf se kahani ne baghawt kardiAcha waqt aaya to phir meri ghadi toot gayiJab lagi pyaas to paani ne baghawt kardiLagne wala tha nashane pe mara teer magarAyn moq pe nashani ne baghawt kardiAap ke ishq mein ik sher kaha tha mein neBaad mein masraa sani ne baghawt kardi
0 0

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں اہمیت حاصل ہے۔ ان کی شاعری فکر کی گہرائی، دل کی بے قراری، یادوں کے اثرات اور انسانی وجود کے سوالات کو شعری پیرائے میں بیان کرنے کی کوشش ہے۔ان کا شعری مزاج زندگی کے ان پہلوؤں کی ترجمانی کرتا ہے جو اکثر لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتے۔

تبصرے0

سب سے پہلے داد دیں!