اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Urdu Poetry

تمام شاعری

"زندگی" کے نتائج: 16

مرزا غالب دو لائن غم
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
کھولیں ←
مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
کھولیں ←
ااردو والی پوئٹری دو لائن دعا
ماں کی دعا ہے جو ہر موڑ پہ سایہ بن کرساتھ چلتی ہے مری دھوپ میں چھایا بن کرمیں جہاں بھی رہوں، جس حال میں رہوںاس کی آنکھوں کا دیا ہوں، مجھے بجھنے نہ دےوقت کی آندھی بھی آئے تو یہ جانتا ہوںاس کے ہاتھوں کی لکیروں میں مرا نام لکھا ہے
کھولیں ←
علامہ اقبال دو لائن زندگی
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگیتو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
کھولیں ←
علامہ اقبال دو لائن دنیا
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںتہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
مکمل پڑھیں ←
علامہ اقبال دو لائن دعا
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میریدور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائےہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائےہو مرے دم سے یوں ہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
مکمل پڑھیں ←

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں