اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Raat Poetry in Urdu

رات شاعری

مرزا غالب دو لائن دل
کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتیموت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
مکمل پڑھیں ←
علامہ اقبال دو لائن اسلامی
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نےمن اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
کھولیں ←
حسرت موہانی دو لائن آنسو
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
کھولیں ←
ااردو والی پوئٹری دو لائن دل
ترے بغیر یہ دل کا نگر اداس رہاہر ایک موسم، ہر اک پہر اداس رہاچراغ جلتے رہے رات بھر دریچوں میںمگر ہوا کا ہر اک سفر اداس رہا
مکمل پڑھیں ←
ااردو والی پوئٹری دو لائن امید
اندھیری رات کے دامن میں اک ستارا ہےیہی ستارا مرے حوصلوں کا سہارا ہےگلی گلی میں جو خاموشیاں بکھرتی ہیںانہی میں کل کی نئی صبح بھی اترتی ہےتو اپنے ہاتھ کی محنت پہ اعتبار تو کریہ وقت بدلے گا، تھوڑا سا انتظار تو کر
کھولیں ←

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں