Yashwa Arif18 Oct 2026 دو لائن زندگیوقتوقت کی دھوپ میں جلنا بھی ضروری ٹھہراسایہ ملتا ہے انہیں جو کبھی تھک کر نہ رکیںWaqt ki dhoop mein jalna bhi zaroori thehraSaya milta hai unhen jo kabhi thak kar na rukein 2 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
احمد نورالعارفینکلفالو کریں دو لائن زندگی سفر حیات میں کوئی سفر سفر نہیںجنت مکیں یہاں پہ سب، اپنا کسی کا گھر مگر نہیں مکمل پڑھیں ←
Wajahat Hissain24 Oct 2026فالو کریں دو لائن زندگی رونق ہے آدمی سے انسان ہے زندگی سےکھونا ہے سرکشی سے پانا ہے عاجزی سے مکمل پڑھیں ←
Doctor Saad27 Oct 2026فالو کریں دو لائن زندگی چل دوست، کسی انجان بستی میں چلیںاس نگر میں تو سبھی ہم سے خفا رہتے ہیں۔ مکمل پڑھیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!