اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Sad Poetry in Urdu

اداس شاعری

ا داس ر وح شا داس دو لائن اداس
ہماری ذات کا اندازہ نہ چہرے سے لگاناہم وہ سمندر ہیں جو خاموش بہت رہتے ہیں۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
تمہارے بعد بھی آنکھوں میں اک دیا سا ہےیہ دل کا شہر ابھی تک ذرا بسا سا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
دل کے ویران مکانوں میں صدا دیتا ہےکوئی بچھڑا ہوا اب بھی پتا دیتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
ہم نے ہر زخم کو ہنس ہنس کے چھپایا برسوںآج اک بات پہ آنکھوں نے بتایا سب کچھ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دھوکہ
وہ جو کہتا تھا کبھی ساتھ نہ چھوڑوں گا تراوقت آیا تو وہی شخص پرایا نکلا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
ٹوٹ کر بکھرا ہوں ایسے کہ سمٹتا ہی نہیںدل وہ آئینہ ہے جو پھر سے سنورتا ہی نہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنسو
خاموشیوں کا شور بھی سننے کی چیز ہےہر درد کا جواب تو آنسو نہیں ہوتا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن انتظار
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن درد
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن دل
کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتیموت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتیآگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیاب کسی بات پر نہیں آتی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
شام ڈھلتے ہی اداسی کا دیا جلتا ہےکوئی آہٹ ہو تو دل اب بھی بہت مچلتا ہےتیری یادوں کا یہ موسم بھی عجب موسم ہےدھوپ نکلے تو بھی آنکھوں میں سماں ڈھلتا ہےہم نے سیکھا ہے محبت میں یہی اک سبقجو بچھڑ جائے وہ ہر سانس میں ساتھ چلتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر تقی میر دو لائن دل
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہےیہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ