اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Dariya Poetry in Urdu

دریا شاعری

Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دریا
شہر کی بھیڑ میں تنہا سا اک چہرہ ہوںجیسے صحرا میں کوئی بھولا ہوا دریا ہوں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن انداز
ہم وہ دریا ہیں جو رستہ خود بنا لیتے ہیںہم کو روکو گے تو طوفان اٹھا لیتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
جگر مراد آبادی دو لائن دریا
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ