Yashwa Arif29 Oct 2026 دو لائن درد حقیقت یہ ہے کہ ہم کامیاب نہیں ہو رہے دُکھ یہ ہےکہ ہمیں کامیاب دیکھنے والے بوڑھے ہو رہے ہیں۔ مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif29 Oct 2026 قطعہ اسلامی جو شخص تمہیں اچھا لگے اس سے کم ملا کرواور جو بہت اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو۔ مکمل پڑھیں ←
ا داس ر وح ش5 Nov 2026 دو لائن اداس ہماری ذات کا اندازہ نہ چہرے سے لگاناہم وہ سمندر ہیں جو خاموش بہت رہتے ہیں۔ مکمل پڑھیں ←
Muhammad Sameer29 Oct 2026 دو لائن درد کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں مکمل پڑھیں ←
داغ دہلویDagh Dehlvi دو لائن محبت ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیںहज़ारों काम मोहब्बत में हैं मज़े के 'दाग़'जो लोग कुछ नहीं करते कमाल करते हैंHazaaron kaam mohabbat mein hain maze ke 'Dagh'Jo log kuchh nahin karte kamaal karte hain مکمل پڑھیں ←
عبداللہ گجر5 Nov 2026 غزل یاد کِہ بُھلّن نُوں تے مَیں تَینُوں بُھل جاواںپَر تیری یاد وِچ جاگن دی عادت ہو گئی آتے تُوں تے آرام نال کہہ تا سی جا مَر جاقَسَم تیری بَہُوں کوشش کیتی، پَر کی کراںمینوں روز مَرن دی عادت ہو گئی آمُحبّت آج وی بَہُوں آ تیرے نال، پَر کی آکھاں مکمل پڑھیں ←
Ahmad awais28 Oct 2026 دو لائن چاند چاند کو بھی اپنی روشنی پہ ناز تھا، اے میربؔ،تجھ کو دیکھا تو وہ خود ہی بادلوں میں چھپ گیا۔ مکمل پڑھیں ←