اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
دو لائن محبت
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
Hazaaron kaam mohabbat mein hain maze ke 'Dagh'Jo log kuchh nahin karte kamaal karte hain
داغ دہلویDagh Dehlvi · 1831 – 1905تمام کلام ←
4 0
Yashwa Arif
پوسٹ کیا
Yashwa Arif

لفظوں سے دل کی بات کہنے کی کوشش میں ہوں۔ محبت، جدائی اور زندگی کے رنگ میری شاعری کا حصہ ہیں۔

تبصرے0

سب سے پہلے داد دیں!