
کشمکش مضطرب اک نہیں کئی ہیں سوچ
کشمکش مضطرب اک نہیں کئی ہیں سوچمیرا غم پوچھ نا اک نہیں کئی ہیں سوگہم نے ہنس مکھ کہا: مرحبا وہ گئے دے کے روگکیا خبر کب ڈسیں، آستین میں چھپے، اک نہیں کئی ہیں لوگ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا اور انہیں 1000 بھیج دیے گئے۔
واہ کیا کمال کا اور درد دل سے بھرا ہوا کلام ہے، لاجواب!
زندگی کی تلخ سچائیوں اور دل کے نہاں خانوں میں چھپے درد کا ایسا بے باک اور سچا اظہار دل کو چیر دیتا ہے!