اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
نقی نقوینقی نقوی

ایک کے بعد دوسرا نہیں ہو

ایک کے بعد دوسرا نہیں ہو،درمیاں کوئی تیسرا نہیں ہو۔مجھ کو اک ایسا شخص چاہیے،جو خوب صورت ہو، بے وفا نہیں ہو۔
0

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!