اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Pardes Poetry in Urdu

پردیس شاعری

میر حسنمیر حسن اقتباس پردیس
’’زیادہ تر لوگ شوق سے نہیں بلکہ روزگار اور مجبوریوں کی وجہ سے اپنا گھر چھوڑتے ہیں۔ برسوں گھر سے دور رہنے کے بعد جب میں اپنے ان دوستوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے وہ سب جیت گئے۔‘‘ذاکر خاناور ایک دن اس کی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب ذمہ داریاں کچھ کم ہونے لگتی ہیں۔بچے پڑھ لکھ کر اپنے پیروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ قرض اتر جاتے ہیں۔ گھر کے حالات پہلے سے بہتر ہو جاتے ہیں۔اب وہ سوچتا ہے کہ بہت کام کر لیا، کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ بھی گزارنا چاہیے۔مگر تب تک زندگی کا بڑا حصہ گزر چکا ہوتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
گھر کی دہلیز پہ رکھ آئے تھے آنکھیں اپنیپردیس میں ڈھونڈتے پھرتے ہیں وہ راتیں اپنی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1