اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Tanhai Poetry in Urdu

تنہائی شاعری

Adeeba KhanAdeeba Khan دو لائن تنہائی
مجھے خود کو برباد کرنے میں پشیمانی نہیںعُمرِ رواں کو گزرنا ہی تھا کسی طریقے سے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Prince ZahraPrince Zahra دو لائن تنہائی
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوںاس تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Farhan AliFarhan Ali دو لائن تنہائی
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجھےمیں تو ایسا تھا کہ تتلیوں سے ڈرتا تھا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دریا
شہر کی بھیڑ میں تنہا سا اک چہرہ ہوںجیسے صحرا میں کوئی بھولا ہوا دریا ہوں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement