اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Sana Ullah.

Sana Ullah.

@primebrokan12055

میرا نام ثناء اللہ ہے اور میں لکی مروت میں رہتا ہوں اور میں ابھی انجینئرنگ کررہا ہوں

لکی مروت، پاکستان شمولیت November 2026 whatsapp.com
2شاعری
3داد ملی
2فالوورز
1فالوئنگ
پہلا قدردانپہلا تبصرہپہلا مداحپہلا قدم
0 دن لگاتاربہترین: 4 دن · کل 4 دن فعال
shabbir Hussainshabbir Hussain غزل انتظار
تیری خوشی میں ہی میری خوشی چھپی ہے،تیرے بغیر میری دنیا ادھوری سی ہے۔تو ملے تو ہر خواب حقیقت بن جائے،تیرے ساتھ میری زندگی جنت بن جائے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Hamna chHamna ch قطعہ دعا
محبت اور دعا دونوں دل سے ہوتی ہیں،ایک دل کو جوڑتی ہے، دوسری قسمت کودعا میں مانگی گئی محبت سب سے پاک ہوتی ہے،اس میں نہ کوئی لالچ ہوتا ہے، نہ کوئی دکھاوا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Hamna chHamna ch قطعہ اداس
بے رُخی بھی عجیب امتحان لیتی ہے،اپنوں سے ہی انسان کو دور کر دیتی ہے،دل تو چاہتا ہے بات ہو جائے،مگر انا نہیں، اب خاموشی روک لیتی ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Raja ParmarRaja Parmar قطعہ بے وفائی
میری صدا پہ نکلے ہیں تلاش پردور صحرا سے میرا منظر دیکھا اُسےاُس نے کہا تھا تجھے دیکھنے آؤں گا میںمیرے مرنے پہ بھی روکا نہیں تھا وہ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Muhammad Abdullah RehmanMuhammad Abdullah دو لائن مسکراہٹ
اسکے ہونٹوں میں نور اسکی ہنسی میں چاندہائےاے بخت تیرے پاس کچھ بھی نہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
Advertisement
AmmaraAmmara دو لائن
کوئی سجدوں میں مانگتا رہاتو کوئی مفت میں لے گے 
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ7
Ahmad awaisAhmad awais دو لائن چاند
چاند کو بھی اپنی روشنی پہ ناز تھا، اے میربؔ،تجھ کو دیکھا تو وہ خود ہی بادلوں میں چھپ گیا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ5