اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Sana Ullah.

Sana Ullah.

@primebrokan12055

میرا نام ثناء اللہ ہے اور میں لکی مروت میں رہتا ہوں اور میں ابھی انجینئرنگ کررہا ہوں

لکی مروت، پاکستان شمولیت November 2026 whatsapp.com
2شاعری
3داد ملی
1فالوورز
1فالوئنگ
پہلا قدردانپہلا تبصرہپہلا مداحپہلا قدم
4 دن لگاتاربہترین: 4 دن · کل 4 دن فعال
نظم محبت
کبھی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے،کبھی آنکھوں کی نمی دل کا حال بتا جاتی ہے۔ہر شخص یہاں اپنا نہیں ہوتا،ہر مسکراہٹ کے پیچھے سکون نہیں ہوتا۔وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں لوگ،کچھ خواب ٹوٹ جاتے ہیں، کچھ رہ جاتے ہیں ادھورے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
نظم محنت
دنیا میں نام دولت سے نہیں بنتا،انسان کا مقام کردار سے بنتا ہے۔الفاظ تو ہر کوئی بول لیتا ہے،مگر پہچان انسان کے عمل سے ہوتی ہے۔وقت بدلتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں،مگر اچھے کردار ہمیشہ یاد رہ جاتے ہیں۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1