اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
Hamna chHamna ch
قطعہ اداس

خاموشی اور بے رخی

بے رُخی بھی عجیب امتحان لیتی ہے،اپنوں سے ہی انسان کو دور کر دیتی ہے،دل تو چاہتا ہے بات ہو جائے،مگر انا نہیں، اب خاموشی روک لیتی ہے۔
Be-rukhi bhi ajeeb imtehan leti hai,Apnon se hi insan ko door kar deti hai,Dil to chahta hai baat ho jaye,Magar ana nahi, ab khamoshi rok leti hai.
1

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

Hamna ch
پوسٹ کیا
Hamna ch

اردو شاعری سے محبت کرنے والی ایک عام سی لڑکی ہوں۔ الفاظوں میں اپنے جذبات بیان کرنا پسند ہے۔ امید ہے میری شاعری آپ کو…

تبصرے (1)

  1. Yashwa Arif
    Yashwa Arif

    انا کی ہار!