وہ جو گھر سے دور تھے ہم کبھی ، وہ محبتوں کے تھے فاصلےمیرے وہم و گماں میں ہے اب تلک وہ عظیمتوں کے تھے راستےوہ محبتیں وہ لطافتیں میرے ہمنوا وہ کہاں گئےوہ جو وعدے فصل بہار کے میرے دلبراں وہ کجا گئےکبھی دل کے حال سنادئیے،کبھی غم کو ہنس کے بتادئیےوہ مسرتوں کے تھے قافلے میرے جانوا وہ کہاں گئے
یار تو بس یادوں کے سہارے ہوتے ہیںمحفلِ سخن میں دو چار نہیں سارے ہوتے ہیںشوخئ رند میں ہاں کتنے خسارے ہوتے ہیںپھر بھی یہ دہلیز پہ آکے ہمارے ہوتے ہیںانکا طرزِ تکلم بھی عجب ہے غضب ہے یقین جانو،گر بیویاں چار بھی ہو پھر بھی کنوارے ہوتے ہیں ۔