دو لائن آنسوراترومانوییادچپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہےचुपके चुपके रात दिन आँसू बहाना याद हैहम को अब तक आशिक़ी का वो ज़माना याद हैChupke chupke raat din aansu bahaana yaad haiHam ko ab tak aashiqi ka vo zamaana yaad hai حسرت موہانیHasrat Mohani · 1875 – 1951تمام کلام ← 1 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Muhammad Sameer29 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں کھولیں ←
FFarhan Ali28 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنسو اور جب کوئی مجھ سے میرے غموں کے بارے میں پوچھتا ہے،میں اپنے آنسو پی کر اُسے بھی ہنسا دیتا ہوں۔ کھولیں ←
Yashwa Arif24 Oct 2026فالو کریں اقتباس آنسو ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى` مکمل پڑھیں ←
Doctor Saad27 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے،تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔ کھولیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!