اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
ترے بغیر یہ دل کا نگر اداس رہاہر ایک موسم، ہر اک پہر اداس رہاچراغ جلتے رہے رات بھر دریچوں میںمگر ہوا کا ہر اک سفر اداس رہاہنسی کے ساتھ ملے ہم ہر ایک محفل میںیہ اور بات کہ دل عمر بھر اداس رہا

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

ا
پوسٹ کیا
اردو والی پوئٹری

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں