یوں تو میں ہوں نہ کسی کام میں بھی آگے مالکخود میں نہیں کچھ بھی، تو جو بنادے تو بنادے مالکتیری تقسیم کہ تو جس کو بنادے شاہ و گدااس ذرہ ناچیز کو بھی صحرا میں ملادے مالک
سفر کا آغاز ہوچکا ہے، نگاہ خِرد و گماں وہیں ہےہزار خامی اگرچہ مجھ میں، میرا یقین و ایماں وہی ہےدعائے ممتا کا سایہ مجھ پہ،سدا سلامت دعا یہی ہےفلک تلک ہے شعور علم و عمل کی دنیا مگر یقین بتاں وہیں ہے
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!