NN Malik27 Oct 2026 دو لائن حوصلہخودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے،خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے۔— علامہ اقبال صاحب 1 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
لاگ24 Oct 2026فالو کریں دو لائن حوصلہ اُداسی میں تیرا ہونا" ضروری" تھا کبھی۔۔۔۔اب فقط "سگریٹ"کا کش کافی ہے مجھے مکمل پڑھیں ←
Cherry30 Oct 2026فالو کریں غزل حوصلہ چراغ بن کر جلنا آسان تو نہیں ہوتا،اندھیروں سے لڑنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ مکمل پڑھیں ←
علامہ اقبالAllama Iqbal دو لائن حوصلہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہےख़ुदी को कर बुलंद इतना कि हर तक़दीर से पहलेख़ुदा बंदे से ख़ुद पूछे बता तेरी रज़ा क्या हैKhudi ko kar buland itna ki har taqdeer se pahleKhuda bande se khud poochhe bata teri raza kya hai مکمل پڑھیں ←
Harf-e-Rooh28 Oct 2026فالو کریں دو لائن حوصلہ خونِ جگر سے سینچا ہے جس خواب کو ہم نے،اس آگ میں جلنے کا جنون اب بھی باقی ہے۔ مکمل پڑھیں ←— حرفِ روح ✍️
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!