Harf-e-Rooh28 Oct 2026 دو لائن خوابحوصلہخونِ جگر سے سینچا ہے جس خواب کو ہم نے،اس آگ میں جلنے کا جنون اب بھی باقی ہے۔— حرفِ روح ✍️ 2 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Usama Write5 Nov 2026فالو کریں دو لائن درد خاموشی میں بھی ایک درد چھپا رکھا ہے،اس اسامہ نے ہنستے ہوئے بھی کئی خوابوں کو دفنا رکھا ہے۔ کھولیں ←
Yashwa Arif13 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل شہر بدلا، لوگ بدلے، پر یہ دل بدلا نہیںآج بھی گاؤں کی مٹی خواب میں آتی ہےShehar badla, log badle, par ye dil badla nahinAaj bhi gaon ki mitti khwab mein aati hai کھولیں ←
احمد نورالعارفین2 دن پہلےفالو کریں غزل انداز وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہومیرے آنکھوں میں چمکتا ہوا ہر خواب تم ہومیرے چہرے کی تبسم،محفل میں خوشامد کو نہ دیکھمیرے روٹھے ہوئے ہجر کی ہر رات تم ہو مکمل پڑھیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!