Yashwa Arif16 Oct 2026 دو لائن دلمنزلحوصلہپاؤں تھکنے لگیں تو دل کو سمجھا لینامنزلیں ان کی ہیں جو راہ میں رکتے ہی نہیںPaon thakne lagen to dil ko samjha lenaManzilen un ki hain jo raah mein rukte hi nahin 1 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Ayaan Raza5 Nov 2026فالو کریں دو لائن دل کے اے شیر تم آئے ہو، میری چوکھٹ پار نہ کرناڈرتا ہوں، کہیں میرے دل میں چیر- پھاڑ نہ کرنا۔ مکمل پڑھیں ←
RRoman Mujtaba28 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل اے دل نہ کر تمنا کسی کو پانے کیجو پہلے ہی تمنا کر رہا ہے کسی اور کو پانے کی مکمل پڑھیں ←— Roman ki poetry
Saim Akboo28 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل زندگی کی الجھنوں سے جب دل گھبرا گیا،میں نے چپکے سے اللہ کا نام لیا، اور سکون آ گیا۔ مکمل پڑھیں ←
Muhammad Anas28 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل شوقِ محبت ہمیں بھی نہ تھا،تجھے ایک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا۔ مکمل پڑھیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!