Urdu Wali Poetry
اردو والی پوئٹری
Skip to contentLife Poetry in Urdu
زندگی شاعری
سفر حیات میں کوئی سفر سفر نہیںجنت مکیں یہاں پہ سب، اپنا کسی کا گھر مگر نہیں
مکمل پڑھیں ←ہمیں شکوہ نہیں کسی کے بدل جانے کا،بس افسوس ہے اپنے اعتبار کے ٹوٹ جانے کا۔جنہیں سمجھا تھا ہم نے زندگی کا خوبصورت حصہ،وہی سبب بن گئے ہماری خاموشی کا۔
مکمل پڑھیں ←محبت بھی تم سے تھی اور تم سے دور بھی جانا تھا۔۔۔تم نے حالات ہی ایسے پیدہ کر دیے کے مجھے تم سے روٹھ جانا تھا۔۔۔
مکمل پڑھیں ←— مریم
لمحہ لمحہ نظر آتا ہے کبھی ایک ایک سال،کبھی لمحوں کی طرح سال ہی گزر جاتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←ہم نے زندگی کو قریب سے دیکھا ہے،یہاں اپنے بھی وقت کے ساتھ بدلتے ہیں۔
مکمل پڑھیں ←کتنی دلکش ہو تم، کتنا دلجو ہوں میں،کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے۔
مکمل پڑھیں ←چل دوست، کسی انجان بستی میں چلیںاس نگر میں تو سبھی ہم سے خفا رہتے ہیں۔
مکمل پڑھیں ←رونق ہے آدمی سے انسان ہے زندگی سےکھونا ہے سرکشی سے پانا ہے عاجزی سے
مکمل پڑھیں ←شہر کی بھیڑ میں تنہا سا اک چہرہ ہوںجیسے صحرا میں کوئی بھولا ہوا دریا ہوں
Shehar ki bheer mein tanha sa ik chehra hoonJaise sehra mein koi bhoola hua dariya hoon
مکمل پڑھیں ←بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
बाज़ीचा-ए-अतफ़ाल है दुनिया मिरे आगेहोता है शब-ओ-रोज़ तमाशा मिरे आगे
Baazicha-e-atfaal hai duniya mire aageHota hai shab-o-roz tamasha mire aage
مکمل پڑھیں ←زندگی سیکھ گئی ہم سے سلیقہ آخرہم نے ہر چوٹ کو سینے سے لگایا آخر
Zindagi seekh gayi ham se saleeqa aakhirHam ne har chot ko seene se lagaya aakhir
مکمل پڑھیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
🏆انعام ادا کر دیا گیا ✅«دو لائن شاعری مقابلہ»
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔