اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
CherryCherry
غزل زندگی

شکوہ

ہمیں شکوہ نہیں کسی کے بدل جانے کا،بس افسوس ہے اپنے اعتبار کے ٹوٹ جانے کا۔جنہیں سمجھا تھا ہم نے زندگی کا خوبصورت حصہ،وہی سبب بن گئے ہماری خاموشی کا۔
0

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

Cherry
پوسٹ کیا
Cherry

🥀 Welcome to Cherry's Poetry World! ✒️ غزل، نظم اور دل کو چھو لینے والی اردو شاعری۔

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!