ہم نے زندگی کو قریب سے دیکھا ہے،یہاں اپنے بھی وقت کے ساتھ بدلتے ہیں۔
کھولیں ←Muazzam baloch
@muazzam-baloch
🌹 میں معظم بلوچ 🌹
میرا نام معظم بلوچ ہے۔ ❤️
میں ایک سادہ مزاج اور اپنے اصولوں پر چلنے والا انسان ہوں۔
مجھے عزت دینا اور عزت حاصل کرنا پسند ہے۔
میرا یقین ہے کہ انسان کی اصل پہچان اس کے اخلاق اور کردار سے ہوتی ہے۔
میری پہچان میرا نام نہیں، میرا کردار ہے۔ 👑✨
3شاعری
7داد ملی
2فالوورز
30فالوئنگ
ایک دن دنیا ہمیں بھی یاد رکھے گی
ایک دن دنیا ہمیں بھی یاد رکھے گیہماری خامشی کو بھی کبھی آواز ملے گی،ہماری داستان کو بھی نئی پرواز ملے گی۔ابھی تو دھول جمی ہے ہمارے نام کے اوپر،
مکمل پڑھیں ←🥀 ہم بھی زمانے کو یاد آئیں گے
ہم اپنے درد کو لفظوں میں ڈھال جائیں گے،کبھی تو ہم بھی زمانے کو یاد آئیں گے۔ہماری خاموشی کو کم نہ سمجھنا لوگو،ہم اپنے وقت پہ تاریخ بن کے چھا جائیں گے۔
مکمل پڑھیں ←ابھی کوئی شاعری نہیں۔
