اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Attitude Poetry in Urdu

انداز شاعری

احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین غزل انداز
وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہومیرے آنکھوں میں چمکتا ہوا ہر خواب تم ہومیرے چہرے کی تبسم،محفل میں خوشامد کو نہ دیکھمیرے روٹھے ہوئے ہجر کی ہر رات تم ہومیری چاہت کو فقط حادثہ ِ حال نہ سمجھمیرے ماضی کے تہجد میں جو فریاد ہے تم ہو
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
ا داس ر وح شا داس دو لائن انداز
ہماری ذات کا اندازہ نہ چہرے سے لگاناہم وہ سمندر ہیں جو خاموش بہت رہتے ہیں۔
کھولیں ←
تبصرہ
محمد مطہر المصطفیمحمد مطہر غزل آنکھیں
اے حسیں کیا دلکش ہے تمہارا اندازِ شاہانہبھلا پِھر کیسے نہ ہو کوئی تمھارا دیوانہکاش کہ میں دے سکتا اپنی آنکھیں تمہیںاور پھر تُم قبول کرتے انہیں بطور نذرانہمیسر رہتا مُجھے دیدار تمہارا ہمیشہ کے لیےکیا چاہے گا اِس کے سوا کوئی پروانہ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Waqar JavedWaqar Javed دو لائن انداز
• ہونگــــــــے آپ قــــــــابلِ تــــّــــوجہ•مگــــــــر میں دھــــــــیان نہیں دیتــــــــا معــــــــذرت •
کھولیں ←
تبصرہ
Advertisement
NN Malik دو لائن انداز
ہمیں کوئی مٹا سکے زمانے میں دم نہیںزمانہ ہم سے ہے زمانے سے ہم نہیں
کھولیں ←
— N Malik
تبصرہ
NN Malik دو لائن انداز
سے غرور ہے کہ اُس کے چاہنے والے بہت ہیں،مجھے یقین ہے کہ میرے جیسا کوئی ایک بھی نہیں۔
کھولیں ←
تبصرہ2
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن انداز
ہم نے جھکنا نہیں سیکھا کسی دربار کے آگےسر اٹھا کے جیتے ہیں ہر اک دیوار کے آگے
کھولیں ←
تبصرہ1
مرزا غالب دو لائن انداز
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
کھولیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن انداز
ہم وہ دریا ہیں جو رستہ خود بنا لیتے ہیںہم کو روکو گے تو طوفان اٹھا لیتے ہیں
کھولیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن انداز
لوگ کہتے ہیں بدل جاؤ زمانے کے لیےہم نے سوچا ہے زمانے کو بدل کر دیکھیں
کھولیں ←
تبصرہ