Doctor Saad25 Oct 2026فالو کریں دو لائن انتظار بار بار تیرا انتظار کرتا ہوںاپنے خوابوں میں ایک دلہن کی طرح گل جانی کھولیں ←
Wajahat Hissain24 Oct 2026فالو کریں دو لائن زندگی رونق ہے آدمی سے انسان ہے زندگی سےکھونا ہے سرکشی سے پانا ہے عاجزی سے کھولیں ←
Wajahat Hissain24 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہیں ہمترچھی نگاہ سے دیکھ مگر دیکھ تو سہی کھولیں ←
Wajahat Hissain6 دن پہلےفالو کریں دو لائن اسلامی پڑھتے تھے تیری یاد بھلانے کو ہم نمازسجدے میں سکوں ملا تم یاد آگئے کھولیں ←
Wajahat Hissain6 دن پہلےفالو کریں دو لائن وفا کرتا رہا جفا بھی وہ مجھ سے وفا کے ساتھیعنی زہر بھی دیا اس نے دوا کے ساتھ کھولیں ←
Yashwa Arif13 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل شہر بدلا، لوگ بدلے، پر یہ دل بدلا نہیںآج بھی گاؤں کی مٹی خواب میں آتی ہےShehar badla, log badle, par ye dil badla nahinAaj bhi gaon ki mitti khwab mein aati hai کھولیں ←