دو لائن انتظارخوابپھولبار بار تیرا انتظار کرتا ہوںاپنے خوابوں میں ایک دلہن کی طرح گل جانی نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں5 گھنٹے پہلے1 بیت بازی: اگلا شعر «ی» سے 1 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
Arif Usman22 گھنٹے پہلےفالو کریں دو لائن انتظار کچھ لوگ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں❤🩹🥹اداسیاں۔ تنہائیاں۔ اذیتیں۔ اور انتظار ____💔 کھولیں ←
Doctor Saad5 گھنٹے پہلےفالو کریں دو لائن انتظار صرف تم سے بات کرنے کا انتظار رہتا ہے مجھےنہ ہم کسی کے لیے فارغ ہیں اور نہ کوئی ہمارے لیے اتنا خاص ہے کھولیں ←— ڈاکٹر شیدائی
مرزا غالبMirza Ghalib دو لائن انتظار یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتاये न थी हमारी क़िस्मत कि विसाल-ए-यार होताअगर और जीते रहते यही इंतिज़ार होताYe na thi hamari qismat ki visaal-e-yaar hotaAgar aur jeete rahte yahi intezaar hota کھولیں ←مرزا غالب
مرزا غالبMirza Ghalib دو لائن انتظار آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تکआह को चाहिए इक उम्र असर होने तककौन जीता है तिरी ज़ुल्फ़ के सर होने तकAah ko chahiye ik umr asar hone takKaun jeeta hai tiri zulf ke sar hone tak کھولیں ←مرزا غالب
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!