
غزل
زخم
بدلتے رشتے
کچھ لوگ زندگی میں آ کر بدل جاتے ہیں،کچھ اپنے بن کر بھی فاصلے بڑھا جاتے ہیں۔چیری نے اب یہ ہنر سیکھ لیا ہے،جو قدر نہ کرے، اسے خاموشی سے بھلا دیتے ہیں۔
Kuch log zindagi mein aa kar badal jaate hain,Kuch apne ban kar bhi faasle barha jaate hain.Cherry ne ab yeh hunar seekh liya hai,Jo qadar na kare, use khamoshi se bhula dete hain.



بدلتے رویوں کا شکوہ اور ناقدری کرنے والوں کو خاموشی سے بھلا دینے کا فیصلہ