دل کی بات
کسی کو چاہ کر پھر بھلانا نہیں آتا،دل ٹوٹ جائے تو ہر بار مسکرانا نہیں آتا۔
کھولیں ←🌹 میں معظم بلوچ 🌹
میرا نام معظم بلوچ ہے۔ ❤️
میں ایک سادہ مزاج اور اپنے اصولوں پر چلنے والا انسان ہوں۔
مجھے عزت دینا اور عزت حاصل کرنا پسند ہے۔
میرا یقین ہے کہ انسان کی اصل پہچان اس کے اخلاق اور کردار سے ہوتی ہے۔
میری پہچان میرا نام نہیں، میرا کردار ہے۔ 👑✨
دو لائن