اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
میر حسن

میر حسن

@mir-husn

میرا نام حسنؔ ہے، جو کہ میرا اپنا ہی انتخاب ہے۔ اردو زبان سے گہری محبت اور احساسات کو شعر میں ڈھالنے کا شوق ہے۔ جو بات زبان کہنے سے رہ جائے، اسے قلم کے سپرد کر دیتا ہوں۔ محبت، ہجر اور زندگی کے اَن کہے احساسات میری شاعری کا محور ہیں۔

منڈی بہاؤالدین شمولیت October 2026 meerhasandiary.blogspot.com
13شاعری
29داد ملی
2فالوورز
1فالوئنگ
باقاعدہ لکھاریپہلا قدردانپہلا تبصرہپہلا مداحپہلا قدم
5 دن لگاتاربہترین: 5 دن · کل 7 دن فعال

🏆 مقابلے

نومبر اردو شاعری مقابلہ 2026🟢 جاری · ابھی نمبر 11