اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
Wania AwanWania Awan
دو لائن اداس

کھیل اُس نے بھی خوب کھیلا میرے جذبات کے ساتھ،پہلے دل میں جگہ بنائی، پھر چھوڑ دیا حالات کے ساتھ۔

Khel us ne bhi khoob khela mere jazbaat ke saath,Pehle dil mein jagah banayi, phir chhor diya halaat ke saath.
1

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

Wania Awan
پوسٹ کیا
Wania Awan

میں ایک ایسی لڑکی ہوں جسے لفظوں سے محبت ہے۔ ❤️ اپنے دل کے جذبات کو شاعری میں بیان کرنا پسند کرتی ہوں۔ کبھی محبت،…

تبصرے (1)

  1. Yashwa Arif
    Yashwa Arif

    جذبات سے کھیل اور بے وفائی کا غم