Urdu Wali Poetry
اردو والی پوئٹری
Skip to content
واپسکھینچ لائی تمھاری فکر مجھے
کھینچ لائی تمہاری فکر مجھے،ورنہ راس آ گیا تھا ہجر مجھے۔اپنی ہی داستاں سنا آیا،جہاں کرنا تھا تیرا ذکر مجھے۔
اس شعر کے مشکل الفاظ
Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

پوسٹ کیا
نقی نقویاردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں…
🏆انعام ادا کر دیا گیا ✅«دو لائن شاعری مقابلہ»
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا اور انہیں 1000 بھیج دیے گئے۔
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!