Harf-e-Rooh28 Oct 2026 دو لائن محبتکون کہتا ہے کہ فاصلے بڑھ جانے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں؟چاہت سچی ہو تو یادوں کے دیے اور روشن ہو جاتے ہیں۔— حرفِ روح ✍️ 4 2 0 0 کاپی شیئر تصویر
FFatima Khan28 Oct 2026 دو لائن محبت تم جو کہتے ہو محبت ہے تم سےمیں کیسے یقین کر لوں محبت ہے مجھ سے مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif29 Oct 2026 دو لائن محبت محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے،کیونکہ اظہار بہت ذلیل کرواتا ہے۔ مکمل پڑھیں ←
Adeeba Khan5 Nov 2026 دو لائن محبت مجھے نہ دے یہ شوقِ تنہائی عادی کو مزید عداوت نہ دکھاتیرے چشم بھر ےاس قرینے میں اب عاجزِ محبت ہو کر کوئی در نہ دکھا مکمل پڑھیں ←
Zain Ali3 دن پہلے دو لائن محبت محبت میں ہم نے ہر حد پار کر دیتم ملے تو لگا، زندگی نے وفا کر دیmohabbat mein hum ne har had par kar ditum mile to laga, zindagi ne wafa kar di مکمل پڑھیں ←
تبصرے0
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!