اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Hurram Eylul

Hurram Eylul

@hurram-eylul

I love books, history, traveling, and beautiful thoughts. I always wish to learn something new from every experience in life. For me, words are not just words; they are a world of feelings, thoughts, and imagination.

Istanbul شمولیت October 2026
11شاعری
25داد ملی
4فالوورز
0فالوئنگ
ہفتے کا جنگجوباقاعدہ لکھاریپہلا قدردانپہلا تبصرہپہلا مداح+1
0 دن لگاتاربہترین: 7 دن · کل 12 دن فعال
دو لائن منزل
کدھر جاتے ہیں سب لوگ آخر کون سی منزل ہےیہ کیسی دوڑ ہے جس میں سبھی شامل نظر آتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
دو لائن کلاسیکی
میرے ہاتھ کی لکیروں میں یہ عیب ہے ایلولمیں جسے چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا
مکمل پڑھیں ←
دو لائن بے وفائی
میرے پاس سے جو گزرے تو میرا حال تک نہ پوچھامیں یہ کیسے مان لوں کہ وہ دور جا کر روۓ ہوں گے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن درد
رات میں جاگتے رہنا اچھا نہیں لیکنرات میں جاگتے رہنے کا سبب اچھا ہے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن کلاسیکی
اگر چاہتے ہو کہ مرنے کے بعد بھی تمہیں یاد رکھا جائےیا تو کچھ ایسا لکھو جو پڑھنے کے قابل ہو،یا پھر ایسا کے لکھنے کے قابل ہو
مکمل پڑھیں ←
دو لائن حسن
پھولوں کی نمائش میں تم بھی ہوۓ تواس بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی
مکمل پڑھیں ←
Advertisement
دو لائن موت
ادھوری سانسوں کا یہ بوجھ اب نہیں اٹھتاجو ہو سکے تو میرے حق میں بددعا کر دے
مکمل پڑھیں ←
قطعہ دل
کہیں کسی کے دل میں گھر کرے کوئی، پر وہاں نہ بنا دےمیرے حصے کی زمین پر کوئی دوسرا مکاں نہ بنا دےکہیں کاٹ نہ دوں میں تیرے سبھی عاشقوں کے ہاتھکہیں تیری محبت مجھے شاہ جہاں نہ بنا دے
مکمل پڑھیں ←