Yashwa Arif19 Oct 2026 دو لائن آنکھیںہجرتپردیسگھر کی دہلیز پہ رکھ آئے تھے آنکھیں اپنیپردیس میں ڈھونڈتے پھرتے ہیں وہ راتیں اپنیGhar ki dehleez pe rakh aaye the aankhen apniPardes mein dhoondte phirte hain wo raaten apni 3 1 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Harf-e-Rooh28 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔ مکمل پڑھیں ←
Sara mahi6 دن پہلےفالو کریں دو لائن آنکھیں توبہ کر لی ہے اس کے نام سے مگر یادیں اب بھی وضو نہیں کرنے دیتیںدل کہتا ہے بھول جا اس کو اور آنکھیں ہر دعا میں اسی کو مانگ لیتی ہیں مکمل پڑھیں ←
FKrajputzadi5 Nov 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں اچھا ہے! عمر بیت جاتی ہے یہ دو الفاظ سننے کے واسطےآنکھ بند ہوتے ہی لوگ کہتے ہیں مرحوم اچھا تھا مکمل پڑھیں ←
Muhammad Shafeeqکلفالو کریں دو لائن آنکھیں تم بھی آزما کے دیکھ لو ہماری وفا کے ہنر کوتم ہماری آنکھوں میں ڈوبا گے تو تم تمہیں تیرنا سکھا دیں گےTum bhi azma k dekh lo hmari wfa k hunar koAgr tm hmari ankho ma doobo gy to hm tmhy terna sikha den gy مکمل پڑھیں ←
درست 💯