دل کو سب زیادہ گھلا دینے والی بات یہ ہے کہ غم کے عالم میں…
دل کو سب سے زیادہ گھلا دینے والی بات یہ ہے کہ غم کے عالم میں بھی تمہیں زندگی کے معمولات ایسے ہی نبھانے پڑیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔حالانکہ تمہارا دل چاہتا ہو کہ زندگی کو وہیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رک جاؤ۔
— صدف عبد الستار
نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!