🥀 ہم بھی زمانے کو یاد آئیں گے
ہم اپنے درد کو لفظوں میں ڈھال جائیں گے،کبھی تو ہم بھی زمانے کو یاد آئیں گے۔ہماری خاموشی کو کم نہ سمجھنا لوگو،ہم اپنے وقت پہ تاریخ بن کے چھا جائیں گے۔
مکمل پڑھیں ←🌹 میں معظم بلوچ 🌹
میرا نام معظم بلوچ ہے۔ ❤️
میں ایک سادہ مزاج اور اپنے اصولوں پر چلنے والا انسان ہوں۔
مجھے عزت دینا اور عزت حاصل کرنا پسند ہے۔
میرا یقین ہے کہ انسان کی اصل پہچان اس کے اخلاق اور کردار سے ہوتی ہے۔
میری پہچان میرا نام نہیں، میرا کردار ہے۔ 👑✨
ابھی کوئی شاعری نہیں۔