اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Mahi

Mahi

@mahi6

میری پہچان میرے لفظوں سے نہیں، میرے کردار سے ہے،
میں اپنی ہی دنیا کا ایک الگ انداز ہوں۔ ❤️

Okara، پاکستان شمولیت November 2026 www.tiktok.com
5شاعری
9داد ملی
2فالوورز
1فالوئنگ
ہفتے کا جنگجوپہلا قدردانپہلا مداحپہلا قدم
8 دن لگاتاربہترین: 8 دن · کل 8 دن فعال
غزل دعا
راضی ہو جاؤں تیری رضا پر، اے مولا! ایسی طاقت دے مجھے،بس تیرا ہی ہو کر رہ جاؤں، ایسی ہدایت دے مجھے۔نہ دل میں دنیا کی چاہ ہو، نہ نفس کی کوئی صدا،ہر سانس میں تیرا ذکر ہو، ایسی عبادت دے مجھے۔میری ہر خطا کو معاف کر، میرے گناہوں پر پردہ ڈال،تیرے سوا نہ مانگوں کچھ، ایسی محبت دے مجھے۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن درد
میری خاموشی پہ تماشا تو ہوگا ہی،ہم بھی غبار اندر رکھ بیٹھے تھے۔۔۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن درد
نہ اسے کھونے کی اجازت ہے، نہ اسے اپنا بنانے کا اختیار،عجیب سی قید ہے یہ محبت بھی، نہ جدائی کا حوصلہ ہے، نہ قربت کا اعتبار۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن انتظار
جس کے انتظار میں عمر گزر رہی ہے،اُسے خبر تک نہیں کہ کوئی اُسے یاد کر رہا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن درد
نومبر کی ایک شام نے پھر سے اداس کر دیا،جن زخموں کو وقت نے بڑی مشکل سے سُلایا تھا،کسی یاد نے آ کر انہیں پھر سے تازہ کر دیا۔
مکمل پڑھیں ←
Advertisement