اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Romantic Poetry in Urdu

رومانوی شاعری

احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین غزل رومانوی
وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہومیرے آنکھوں میں چمکتا ہوا ہر خواب تم ہومیرے چہرے کی تبسم،محفل میں خوشامد کو نہ دیکھمیرے روٹھے ہوئے ہجر کی ہر رات تم ہومیری چاہت کو فقط حادثہ ِ حال نہ سمجھمیرے ماضی کے تہجد میں جو فریاد ہے تم ہو
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
تیری آنکھوں میں جو ٹھہرا ہے وہ موسم میراتیرے لہجے میں جو بکھرا ہے وہ عالم میرا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن رومانوی
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر تقی میر دو لائن پھول
نازکی اس کے لب کی کیا کہیےپنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
تیری آنکھوں سے چرا لایا ہوں اک شام حسیںاب ہر اک رات اسی شام کا قصہ لکھوں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
تم جو مسکاؤ تو موسم بھی بدل جاتا ہےدل کا ہر زخم کسی پھول میں ڈھل جاتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن بارش
بارش میں بھیگتی ہوئی وہ تیری یاد ہےجو ہر برس کی طرح اس برس بھی ساتھ ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
داغ دہلوی دو لائن خط
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھانہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مومن خان مومن دو لائن رومانوی
تم مرے پاس ہوتے ہو گویاجب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
حسرت موہانی دو لائن آنسو
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ