اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Romantic Poetry in Urdu

رومانوی شاعری

مرزا غالب دو لائن رومانوی
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
کھولیں ←
داغ دہلوی دو لائن خط
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھانہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
کھولیں ←
حسرت موہانی دو لائن آنسو
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
کھولیں ←

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں