Yashwa Arif16 Oct 2026 دو لائن اسلامیرمضانہمدردی کا پیغام ہے رمضان لایااحساس کا چراغ ہے اس نے جلایابھوکے کی بھوک، پیاسے کی پیاس سمجھیہی سبق ہے جو ہر روزے نے سکھایاHamdardi ka paigham hai Ramzan laayaEhsaas ka chiragh hai us ne jalayaBhooke ki bhook, pyase ki pyaas samajhYahi sabaq hai jo har roze ne sikhaya 1 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
SSaira Nadeem28 Oct 2026فالو کریں دو لائن دنیا بندے رول کے زندگی بندیاں دی،پچھے آکھن رب دی مرضی۔ کھولیں ←
Saim Akboo28 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل زندگی کی الجھنوں سے جب دل گھبرا گیا،میں نے چپکے سے اللہ کا نام لیا، اور سکون آ گیا۔ کھولیں ←
Yashwa Arif24 Oct 2026فالو کریں اقتباس آنسو ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى` مکمل پڑھیں ←
میر تقی میرMir Taqi Mir غزل دل فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلےشفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی مکمل پڑھیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!