اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Ishq Poetry in Urdu

عشق شاعری

احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین نظم دل
ضلالت کے عداوت کے ہر اک اس پیار سے توبہجو لوٹے میری عفت کو تو ہر اک اس یار سے توبہ ۔اچانک آئے اور چھا جائے،مجھے چاہے ،کُریدے اور منا جائےپناہ رب کی ہو ایسوں سے ،منافق کی ہر اک اک چال سے توبہ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن عشق
جب ہم کسی شخص کو چاند بنا ہی لیتے ہیں توپھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے
کھولیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن عشق
محبتوں میں بھی الہام ہوتے ہیں ۔محبوب اگر مِلاوٹ کر رہا ہو تو دِل کو خبر ہو جاتی ہے۔
کھولیں ←
تبصرہ
Ali hamzaAli hamza دو لائن عشق
سیکھ لے تو کچھ اقبال سے ہی، حمزہشاعرِ مشرق کو جو بنائے، وہ عشق ہی تھا۔
کھولیں ←
— میرا اپنا ہے
تبصرہ
Harf-e-RoohHarf-e-Rooh غزل دل
تری یادوں کی خوشبو سے مہکتی ہے مری تنہائیکوئی صورت اُبھرتی ہے، نمی آنکھوں میں جب آئیمحبت کوئی سودا ہے نہ دنیا کی کوئی خواہشیہ وہ رستہ ہے جس میں بس خدا کی ہے خدائی
مکمل پڑھیں ←
— حرفِ روح ✍️
تبصرہ
Advertisement
Rizwan AliRizwan Ali دو لائن عشق
بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں،جسے خود سے بڑھ کر چاہو، وہ رُلاتا ضرور ہے۔
کھولیں ←
— Iqra
تبصرہ
نقی نقوینقی نقوی قطعہ دل
ہے ہر اک دل پر یہی مرقوم ماںعشق کا ہے ایک ہی مفہوم ماںزخم کھا کر مسکراتی ہی رہیکون جانے کتنی ہے مظلوم ماں
کھولیں ←
تبصرہ
Harf-e-RoohHarf-e-Rooh دو لائن آنکھیں
نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔
کھولیں ←
تبصرہ
Zaveriya Rimsha KhanZaveriya Rimsha دو لائن دل
لوگ کہتے ہیں کہ عشق اتنا نہ کرو کہ سر پر سوار ہو جائے،ہم کہتے ہیں کہ عشق اتنا کرو کہ پتھر جیسے دل کو بھی پیار ہو جائے۔
کھولیں ←
تبصرہ
innocent Girlinnocent Girl دو لائن دل
اگر معلوم ہوتا عشق اتنا تڑپتا ہےتو ہم دل جوڑنے سے پہلے ہاتھ جوڑ لیتے
کھولیں ←
تبصرہ
ددعا دو لائن عشق
جن کے جانے سے جان جاتی تھیہم نے ان کا بھی جانا دیکھا ہے
کھولیں ←
تبصرہ