Urdu Wali Poetry
اردو والی پوئٹری
Skip to content Ishq Poetry in Urdu
عشق شاعری سب دو لائن چار لائن غزل نظم اقتباس
اگر مرد میں خوفِ خدا ہو تو عورت کو مرد سے کوئی خوف نہیں ہوتا۔
کھولیں ← ضلالت کے عداوت کے ہر اک اس پیار سے توبہ جو لوٹے میری عفت کو تو ہر اک اس یار سے توبہ ۔ اچانک آئے اور چھا جائے،مجھے چاہے ،کُریدے اور منا جائے پناہ رب کی ہو ایسوں سے ،منافق کی ہر اک اک چال سے توبہ
مکمل پڑھیں ← جب ہم کسی شخص کو چاند بنا ہی لیتے ہیں تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے
کھولیں ← محبتوں میں بھی الہام ہوتے ہیں ۔ محبوب اگر مِلاوٹ کر رہا ہو تو دِل کو خبر ہو جاتی ہے۔
کھولیں ← سیکھ لے تو کچھ اقبال سے ہی، حمزہ شاعرِ مشرق کو جو بنائے، وہ عشق ہی تھا۔
کھولیں ← — میرا اپنا ہے
تری یادوں کی خوشبو سے مہکتی ہے مری تنہائی کوئی صورت اُبھرتی ہے، نمی آنکھوں میں جب آئی محبت کوئی سودا ہے نہ دنیا کی کوئی خواہش یہ وہ رستہ ہے جس میں بس خدا کی ہے خدائی
مکمل پڑھیں ← — حرفِ روح ✍️
بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں، جسے خود سے بڑھ کر چاہو، وہ رُلاتا ضرور ہے۔
Iqra
کھولیں ← — Iqra
ہے ہر اک دل پر یہی مرقوم ماں عشق کا ہے ایک ہی مفہوم ماں زخم کھا کر مسکراتی ہی رہی کون جانے کتنی ہے مظلوم ماں
کھولیں ← نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا، کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔
کھولیں ← لوگ کہتے ہیں کہ عشق اتنا نہ کرو کہ سر پر سوار ہو جائے، ہم کہتے ہیں کہ عشق اتنا کرو کہ پتھر جیسے دل کو بھی پیار ہو جائے۔
کھولیں ← اگر معلوم ہوتا عشق اتنا تڑپتا ہے تو ہم دل جوڑنے سے پہلے ہاتھ جوڑ لیتے
کھولیں ← جن کے جانے سے جان جاتی تھی ہم نے ان کا بھی جانا دیکھا ہے
کھولیں ← ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
مزید دیکھیں
ہوم دو لائن شاعری پوسٹ کریں مقابلے اکاؤنٹ
🏆 انعام ادا کر دیا گیا ✅ «دو لائن شاعری مقابلہ»
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔
🧾 رسید دیکھیں